Subhan Allah wa bihamdihi Subhan Allah Al-Azeem Ki Fazilat in Urdu

سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم۔ ترجمہ ۔ عظمت والاعزوجل پاک ہےاورسب خوبیوں سراہا۔ یہ ایسی تسبیح ہے کہ اگرکسی کے گناہ سمندرکی جھاگ کے برابربھی ہوں تواسکے گناہ معاف ہوجائیں گے بخاری شریف میں ہے یہ جملے زبان پرہلکے ہیں مگرمیزان پربھاری ہونگے۔ رحمٰن عزوجل کوپسندہیں۔ یہ تسبیح ہے کہ حضورﷺنے فرمایایہ ایسا کلام … Continue reading Subhan Allah wa bihamdihi Subhan Allah Al-Azeem Ki Fazilat in Urdu