Raza e ilahi ke liye ilm sikhane aur sikhane ka swab – رضاۓ الٰھی کیلئے علم سیکھنےاورسکھانے کاثواب

رضاۓ الٰھی کیلئے علم سیکھنےاورسکھانے کاثواب۔ حضرت سیدناصفوان بن عسال المرادی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبیﷺ مسجدمیں اپناسرخ کمبل اوڑھے ٹیک لگائے تشریف فرماتھے۔میں نے عرض کیا،یارسول الله ﷺ! میں علم حاصل کرنے کیلئے آیاہوں۔تو آپﷺ نےفرمایا ،طالب العلم کوخوش آمدید ،بیشک طالب العلم کوملائکہ اپنےپروں سے ڈھانپ لیتے ہیں پھران میں بعض ملائکہ … Continue reading Raza e ilahi ke liye ilm sikhane aur sikhane ka swab – رضاۓ الٰھی کیلئے علم سیکھنےاورسکھانے کاثواب