Friday prayer and its Importance

نمازجمعہ اوراس کی ساعت کی فضیلت حضرت سیدناابوہریرہ رضی الله عنہ نےفرمایاکہ پانچ نمازیں اورجمعہ اگلے جمعہ تک اورایک رمضان اگلے رمضان تک کے گناہوں کیلئے کفارہ ہیں جبکہ بندہ کبیرہ گناہوں سے اجتناب کرتا رہے۔(مسلم کتاب الطہارۀ باب الصلوات الخمس والجمعہ الی الجمعہ رقم ۱۶ج۱ص۱۴۴) نبیﷺنےفرمایاجس نے اچھی طرح وضوکیاپھرجمعہ کی نماز کیلئے آیااورخطبہ … Continue reading Friday prayer and its Importance