Ahadees mubaraka say quran ke fazail – احادیث مبارکہ سے قرآن کے فضائل

احادیث مبارکہ سے قرآن کے فضائل ۔     حضرت عبداللہ بن عمروبن عاص رضی الله عنہ سےروایت ہے کہ نبی ﷺ نےفرمایا قرآن پڑھنے والے سےکہاجاۓگاکہ قرآن پڑھتاجااورجنت کے درجات طے کرتاجااورٹھہرٹھہرکرپڑھاکرتاتوجہاں آخری آیت پڑھے گاوہیں تیراٹھکاناہوگا۔ (ابوداؤد کتاب الوترباب اسحباب الترتیل فی القراءہ رقم ۱۴۶۲ج۲ص۱۰۴) وضاحت۔ حضرت سیدناابوسلیمان خطابی علیہ الرحمہ معالم السنن … Continue reading Ahadees mubaraka say quran ke fazail – احادیث مبارکہ سے قرآن کے فضائل